وادی کشمیر میں معراج العالم کی نسبت سے درگاہ حضرتبل کے بعد جنوبی کشمیر کی کھرم اور کعبہ مرگ درگاہوں میں بڑی تقریب منعقد ہوئیں۔